وزیر خارجہ بیجنگ میں چینی قیادت کو بھارتی جارحانہ اور غیر آئینی اقدامات کے تناظر میں پاکستان کے خدشات اور تحفظات سے آگاہ کریں گے
پاکستان نے یکم اگست کو ساری صورتحال سے سیکرٹری جنرل سیکیورٹی کونسل کو آگاہ کیا تھا اور پانچ اگست کو خدشات درست ثابت ہوئے
چین جارہاہوں اور چین سے واپسی پر بھارتی فیصلے کے خلاف مزید اقدام پر غور کریں گے،قریشی
حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی طویل جدوجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
مسلح افواج کو چوکس رہنے کی ہدایت
پاکستانی سفارت کار کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط میں بھارت کے کشمیر پر فیصلےکو مسترد کر دیا ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا۔
کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق کل وزیراعظم سے بات کروں گا، اعظم سواتی
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نےیہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہی ہے۔
ہماری حکومت میں پاکستان کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس میں فوج کو اعتماد میں نہ لیا گیا ہو، وزیرخارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے پوری طرح آگاہ ہے
اگر ہم جنوبی ایشیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر جیسی رکاوٹ کو دور کرنا ہو گا۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
افغان مسئلے کے حل میں کل بھی دشواری تھی آج بھی مشکلات ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ نے کہا کہ آج امریکہ، روس، چین اور یورپی ممالک بھی پاکستان کے مؤقف کے تائید کر رہے ہیں۔














