پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، وزیرخارجہ کا سینیٹ میں پالیسی بیان
شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں بین الوزارتی اجلاس میں اظہار خیال
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا کہ پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند رکھنا ہمارا نصب العین ہے۔
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے برادرانہ اور اسٹریٹجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
سعودی وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔
کل جو بھارت نے اشتعال انگیزی کی اس پر ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا ہے جس میں ان کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستانی قوم کی طرف سے نریندر مودی سرکار کو باور کروانا چاہتا ہوں کہ ہم پر امن لوگ ہیں لیکن 27 فروری کو مت بھولیے گا۔ شاہ محمود
وزیر خارجہ کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال
مولانا فضل الرحمان کی پیش گوئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کی پیشگوئیاں درست ثابت نہیں ہوئیں
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ مضبوط مراسم ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے اور ایم کیو ایم کے خیالات ایک جیسے ہیں اور اب ہماری اگلی نشت 5 تاریخ کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہو گی۔
قانون سازی صرف حکومت کا مسئلہ نہیں ہے، امید ہے اس حوالے سے حزب اختلاف اپنا کردار ادا کرے گی، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے کہا کہ آئین میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے آئین اس حوالے سے بڑا واضح ہے۔
سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کی بدولت معیشت مضبوط اور روزگار میں اضافہ ہو گا۔










