صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں دنیا کو مظلوم کشمیریوں کے حقوق یاد دلائے، وزیر خارجہ
مرید حسین قریشی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرخارجہ کے حکم پر ان کو دربار میں داخل ہونے نہیں دیا گیا
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی آگے بڑھنے کی واحد راہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی پی پیز سے از سر نو امور طے کیے ہیں
عالمی برادری فی الفور اس مسئلے کا تدارک کرے گی، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فرقہ واریت کے خاتمے اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کرام اور مشائخ کا اہم کردار ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔
پاک امریکہ تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی
ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کےجلد انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر بھی بات چیت کی گئی۔
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی نے نئی کروٹ لے لی ہے، وزیر خارجہ
پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
افغان فریقین مزید تعطل کے بغیر وسیع ترمذاکراتی عمل کا آغاز کریں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکولر اسٹیٹ کو تو بھارت کی موجودہ حکومت نے دفن کر دیا ہے۔













