علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتارAugust 22, 2025ویب ڈیسک0 شیر شاہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حراست میں لیا ، پولیس اہلکار بھی ساتھ تھے ، خاندانی ذرائع