ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں
ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں
شالیمار ایکسپریس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان ریلویز
پنجاب اور کراچی جانے والی دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
اپ ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنوں پہ روک لیا گیا ہے۔