یہ احکامات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے پیش نظر کئے گئے ہیں، تاجروں کو نوٹسز جاری
مالکان کو فکس اور پرسنٹیج ریٹس میں کسی ایک کو منتخب کرنے کا اختیار دیا جائے گا، مشیر خزانہ
پہلے مرحلے میں شہر بھر میں شادیوں کی تقریبات کا بائیکاٹ کیا جائے گا
ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند کردیے جائیں گے، ہوم ڈیلیوری سروسز بھی ساڑھے 12 بجے بند کرنی ہوں گی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر
سرکاری اداروں کے بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی لائے جائے گی
احکامات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے جاری کیے ہیں۔
وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
یکم اپریل سے ہر قسم کی مارکیز اور شادی ہالز پر اندر و باہر تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
وزارت صحت کے ہدایت نامے کے مطابق شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند کرنا ہوں گی
تمام ایس او پیز کو فالو کررہے ہیں مزید بھی کریں گے لیکن ہالز بند نہیں ہوسکتے، شادی ہالز اونرز ایسوسی ایشن
مارکیز پر تو پابندی ہے لیکن حکومت خود بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے، درخواستگزار
شادی کی تقریب کا انعقاد اور جگہ کا انتخاب لوکل ہیلتھ اتھارٹی کی مشاورت سےہوگا
ان ڈور300 اور آؤٹ ڈور تقریبات میں 500 افراد شرکت کرسکیں گے، این سی او سی
سماجی فاصلے پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے، بریفنگ
شادی ہالز میں دو گھنٹے سے زیادہ کوئی بھی پروگرام نہیں ہو گا













