ٹیم کی پوری توجہ کرکٹ پر ہے، ناقدین کی کوئی فکر نہیں، کھلاڑی
شاداب ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں
کیرئیر کی بڑی اننگز ملتان کے کراؤڈ کے سامنے کھیلی، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان اس سے پہلے 2 مرتبہ ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔
براہ مہربانی خود بھی ٹکٹ خریدیں اور مثال قائم کریں، نائب کپتان
حسن علی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے کی تمیز سکھائی جائے، سوشل میڈیا صارف
اگر تینوں کے نام بتادیے تو دوسرے برا مان جائیں گے، بابر اعظم
صارفین کی جانب سے بابر اعظم کے اس رویے کو خوب سراہا گیا
میچ شروع ہونے سے پہلے دونوں سٹارز کو اعزازات سے نوازا گیا
بابر بادشاہز نے 20 اوورز میں 158 رنز کا ہدف دیا۔
گولڈن ویزا ملنے پر مجھے فخر ہے۔
پاک افغان ٹی 20 سیریز کے کپتان شاداب خان نے وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔
اٹیکنگ کرکٹ کیساتھ اسمارٹ کرکٹ کھیلنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے، شاداب خان
مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش کروں گا۔
شاداب خان کو کھیل کے میدان میں خود کو ثابت کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں۔













