برطانیہ: کورونا کا علاج، پہلی مرتبہ کیپسول کے استعمال کی منظوریNovember 4, 2021ویب ڈیسک0 دوا کورونا کے علاج کے حوالے سے گیم چینجر ثابت ہو گی، برطانیہ کے سیکریٹری صحت ساجد جاوید