سیکرٹری داخلہ سندھ نے بیرون ملک جانے پر پابندی کو چیلنج کردیاJanuary 11, 2019ویب ڈیسک0 سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر نے وفاقی کابینہ کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں نام ڈالنے کو سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کردیا ہے