سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ریاستی ملکیتی اداروں کی گورننس اینڈ آپریشن ترمیمی بل کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مختلف بینکوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مؤقف
اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار
سینیٹ میں قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے جمع کرائی ہے۔
ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش بھی شامل
اپوزیشن نے اسمبلی چھوڑ کر باہر ڈیرے لگا دیے، اب روز وکلا سے مشاورت ہوتی ہے کہ لانگ مارچ کریں یا نہیں، اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں خطاب
گزشتہ تین سالوں میں پاکستان کا قرضہ 20 ہزار ارب تک بڑھا ہے، سابق وزیراعظم کا سینیٹ میں خطاب
ملکی بجٹ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان نہیں آئی ایم ایف طے کرتا ہے، سینیٹ میں خطاب
ہر شخص کے لیے ایک جیسا قانون ہو تو ملک آگے بڑھ سکتا ہے، ہمیں سیاست کے بجائے بجٹ پر بات کرنی چاہیے۔
میرے دستخط کے ساتھ قرارداد کی کاپی اقوام متحدہ کے دفتر میں جمع کروائی جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
پیٹرول کے ساتھ ہی اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا ہے، قائد حزب اختلاف کا سینیٹ میں نقطہ اعتراض، چیئرمین نے مائیک بند کردیا۔
اگر معیشت مضبوط ہو گی تو ادارے اور فوج مضبوط ہو گی، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف
بل منظور ہونے کے بعد اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے 4 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔
اوگرا کو قیمت میں اضافے کا اختیار دیدیا ہے، شبلی فراز: بل کو منظور کرانے پر خود سے شرمندہ ہوں، رضا ربانی کا سینیٹ میں اظہار خیال












