آرٹیکل 106 میں ترمیم سےمتعلق آئینی ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ پیش کی جائے گی
ایوانِ بالا کے نصف اراکین کا انتخاب رواں سال مارچ میں ہوگا
سینیٹر مولا بخش چانڈیو قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم پر برس پڑے۔
یہ آئے تھے 70 روپے کا پیٹرول کرنے اور 210 روپے کا لیٹر کر دیا، اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم
ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں لیکن کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا
آج تک کس حکومت نے قومی سلامتی پالیسی دی ہے ؟ ڈاکٹر شہزاد وسیم
حکومت اقدامات کرے تاکہ معاشرے سے پرتشدد رجحانات کا خاتمہ ہو، قرارداد
حکومتی امیدوار نے صادق سنجرانی نے کل 48 ووٹ حاصل کر لیے
جی ڈی اے کے سینیٹر مظفر حسین شاہ کل ہونے والے سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے، اعلامیہ
رحمان ملک، اعتزاز احسن کو سورة اخلاص نہیں آتی، یہ لوگ عربی کی مخالفت کرتے ہیں ان کو خود عربی پڑھنا نہیں آتی، عبدالغفور حیدری
اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد کے متعلق بات ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے2018 سے2020 تک شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 کھرب اور اسٹیٹ بینک سے بھی 3.6 کھرب روپے بطور قرض لیے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ نیب کسی کے کنٹرول میں نہیں، اسے لگام دینے کی ضرورت ہے
ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں، سینیٹر
بطور وزیراطلاعات مجھے کوئی اپنا بیانیہ پیش کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سینیٹر












