سینئر اداکار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ خارجJune 11, 2024ویب ڈیسک0 پراپرٹی پراجیکٹ کی تشہیری مہم کے ذریعے دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا