جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں
متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروئیاں اور بند سڑکیں کھولنے کےلیے اقدامات جاری ہیں
اس بار ملک میں مون سون کی بارشیں معمول سے 10فیصد زائد ہوں گی، محکمہ موسمیات
مدین اور بحرین کا مختلف علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں میں کمی آ رہی ہے، ڈی سی سوات
زرعی ترقیاتی بینک اور دیگر کمرشل بینکوں کے رواں سال کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیر زراعت سندھ
شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی کہ پوری قوم سیلاب سے متاثرہ بھائیوں بہنوں کی مدد کرے۔
برساتی نالوں اوردریائے چناب میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر
شہری سولتیں نہ ہونے اور تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں، وفاقی وزیر
پاک فوج کی امدادی ٹیمیں بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں۔
علی زیدی نے کہا کہ اللہ ان لوگوں پر رحم کرے جو اس شہر کے نشیبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ روز سندھ نے 90 سالہ تاریخ کا بدترین مون سون دیکھا۔
حب ڈیم کے قریبی رہائشیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
جھل مگسی میں گزشتہ 20گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں
موسم بہتر ہونے کے بعد آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جائے گا، آئی ایس پی آر














