فوجی افسران کی شہادت کے بعد ایک جماعت نے سوشل میڈیا پر منفی مہم شروع کی، جس کی مذمت کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی
دو لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
بارشوں اور سیلاب سے 6 شاہراہیں ،16 پل شدید متاثر ہوئے
ایک لاکھ 98 ہزار 461 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ
10 ہزار سے زائد گھروں اور عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، رپورٹ
پی ڈی ایم اے نے 15جون سے 30 جولائی تک کے اعدادوشمار جاری کر دیے
سات ماہ کے دوران کینٹکی میں قدرتی آفت سے یہ دوسری بڑی ہلاکتیں ہیں
کسی جگہ امدادی سرگرمیاں شروع ہو سکی ہیں تو کہیں متاثرین تاحال امداد کے منتظر ہیں، پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل
عمران خان نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر چودھری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی۔
وفاقی حکومت پورے بلوچستان کو آفت زدہ قرار دے۔
وزیر اعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔
پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دے گی۔
مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر
خیبر پختون خوا میں سیلاب کے باعث حادثات میں ایک روز میں 10 افراد دم توڑ گئے












