کیس موجودہ اتحادی حکومت نے ہی بنایا تھا ، اٹھائے جانیوالا سینٹ رکن ایوان میں لایا جائے ورنہ پروڈکشن آرڈر جاری کرونگا ، چیئرمین سینٹ
عمران خان نے الیکشن کرانے کا ہمارا مطالبہ نہیں مانا تو ہم کیسے مانیں؟ سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
الیکشن کے انعقاد اور نتائج کے بعد پی ٹی آئی کو اپنی غلطی کا احساس ہونا چاہئے، سابق وزیر اعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
آئی ایم ایف کے ساتھ عمران خان نے معاہدہ کیا تھا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان نے تین ماہ میں صوبہ بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن عمل نہیں کیا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
قانونی ماہرین کو اسپیکر کے کردار کا جائزہ لینے کا کام سونپ دیا گیا ہے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف
پیپلزپارٹی نے ڈیل کی ہوتی تو میں چیئرمین سینیٹ ہوتا، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
سینیٹر دلاور خان گروپ کو کال کرکے اپوزیشن کی حمایت کا کہا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی ہم نیوز کے پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو
جنوبی پنجاب صوبہ چاہیے، کسی سیاست دان کو بکاؤ مال کہنا نامناسب ہے، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بل کی منظوری کے بعد سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
کارکنان 30 نومبر کو منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کو یقینی بنائیں، یوسف رضا گیلانی
کابینہ میں آدھے وزیر پی پی کے بیٹھے ہوئے ہیں، پی پی کا یوم تاسیس پر قیمت پر ہوگا۔ سابق وزیراعظم
لاہور کی فیملی کور ٹ نے یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی کے سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
ایف آئی اے حکام نے انہیں امیگریشن کاؤنٹر پر اس وقت روکا جب وہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور دیگر کے ہمراہ سیؤل (جنوبی کوریا) جا رہے تھے۔












