جس طرح سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی، سید مراد علی شاہ
آج پانچ مشکوک افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں، کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کو بریفنگ
ترجمان حکومت سندھ وہاب مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج مرض صحتیاب ہو گیا ہے۔
گلگت بلتستان کے محکمہ صحت کی مدد کے لیے قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اتوار کو روانہ ھو گی۔
557 زائرین کو ڈھونڈ کر ان کے گھروں میں ہی آئیسو لیٹ کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ
تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مشاورت کے بعد ہی محتسب اعلیٰ کی تعینانی کی ہے۔
پروکیورمنٹ سینٹرز پر صرف ان افسران کو رکھا جائے جن کے خلاف کوئی کیس نہیں چل رہا ہو، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی ہدایت
شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
ہمسایہ و برادر ممالک کی سرحدیں انتہائی محفوظ ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا خطاب
صوبے کے مسائل کے حل کے لیے باہمی گفت و شنید نہایت ضروری ہے، سید مراد علی شاہ کی عمران اسماعیل سے ملاقات
وزیراطلاعات سعید غنی کو محکمہ تعلیم، وزیر بلدیات ناصر شاہ کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دے دیا گیا
آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ غیر رسمی اجلاس میں وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔














