سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے پولنگ جاریOctober 31, 2019فرح مہہ جبین0 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولنگ کا ٹائم صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک ہے، 3 اہم عہدوں کیلئےچھ امیدواروں میں ون ٹو ون مقابلہ ہورہاہے ۔