اسلام آباد سے گزشتہ آٹھ دنوں کے دوران پانچ ہزار 200 ٹن کوڑا کرکٹ صاف کیا گیا ہے۔
جب بھی وزیر اعظم کے نوٹس میں لایا جاتا ہے تو چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس مینجمنٹ بھی سی ڈی اے کے سپرد کر دی گئی۔
سی ڈی اے کے حاصل کردہ 8 سیکٹرز میں کسی بھی قسم کی تعمیرات پر پابندی ہو گی۔
کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری کے بغیر شروع نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نے راول جھیل کے قریب تعمیرات کی اجازت دی تھی
ترجمان سی ڈی اے کے مطابق نیلامی کا عمل 16 جولائی اور17 جولائی 2020 کو بھی جا ری رہے گا
2005 کے زلزلے کے بعد این ڈی ایم اے نے ایچ 11 قبرستان کی جگہ پر عارضی کیمپ بنائے تھے جو تاحال اسی جگہ پر قائم ہیں۔
کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جب ادارے مضبوط ہوں گے اور قانون پر عملدرآمد ہو گا تو اس وقت شخصیات آپ کا استحصال نہیں کر سکیں گی۔
سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ بروقت اطلاع کے باوجود آگ بجانے میں ناکام
پروگرام کے دوران پی ایچ اے کی غلطیوں پر کچھ آڈیو ریکارڈنگز بھی چلائی گئیں۔ جس میں حکومتی ایجنسی کی چیف انجینئر نے کہا کہ ہمیں کوئی پرواز نہیں کہ بلڈنگز گر جائیں۔
وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
بحریہ ، ائیر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا کہنا ہے کہ ان کی جامعات انہیں ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں













