ہم نیوز کی خبر پر ایکشن ، غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسران گرفتارMarch 21, 2025ویب ڈیسک0 مقدمے میں 46 ملزمان نامزد ، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، ترجمان ایف آئی اے