منصوبے پر7 ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا ٹوئٹ
پاکستان اور چین خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے شراکت دار ہیں، عائشہ فاروقی
ائرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ تمام چینی باشندے پرواز سی زیڈ 6007 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ہیں
سی پیک کا نیا مرحلہ باہمی تعاون اور شراکت کو مزید وسعت دے گا اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز ہوگی، وفاقی وزیر
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں میں خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی گئی
ہم نے خیبر پختونخوا میں پانچ سال حکومت کی تو عوام نے ہمیں ووٹ دیکر پورے ملک کی حکومت دی، وزیراعلیٰ
مولانا فضل الرحمان ملک کے اہم سیاستدان ہیں، جے یو آئی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ یاؤ جنگ
سی پیک منصوبے کے باعث ملک توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔
71 چینی انجینئرز رہائشی کیمپوں میں موجود اور محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ان کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے
امریکہ اس وقت سی پیک پر حملہ کر رہا ہے جب اس کے ثمرات آنا شروع ہوئے، مشاہد حسین
اسد عمر کی موجودگی میں تاجروں کی سی پیک کے حوالے حکومت کی کارکردگی پر تنقید
2020 میں بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن یہ چیلنج پاکستان یا چین کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہیں۔یاؤجنگ کا انتباہ
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو تمام مسلمان ممالک سے بات کرسکتا ہے۔ چیئرمین اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل
پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شہباز شریف کو مدعو کرلیا گیا ہے۔













