پنجاب میں سی این جی کی قیمت 9روپے فی لٹر کم کردی گئیMarch 27, 2020ویب ڈیسک0 پنجاب بھر میں سی این جی کی نئی قیمت 84 روپے 50 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی