ایکنک نے 306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دے دیJuly 18, 2020ویب ڈیسک0 یہ منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی ترقی میں بھی انقلاب لائے گا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی