جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارشJanuary 6, 2022ویب ڈیسک0 جسٹس عائشہ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون جج تعینات ہوں گی۔