سپریم کورٹ نے چار ایک سے فیصلہ سنایا،جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلہ سے مخالفت کی
عابد زبیری نے دائر درخواست میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ بھی چیلنج کردیا ہے۔
ریٹائرڈ ججز اور ریٹائرڈ آرمی افسران کو سرکاری عہدہ نہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، بار کونسلز کے نمائندگان کے اجلاس کے بعد حسن رضا پاشا کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
جج عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تقرری کا بھی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔
موجودہ حالات، امن عامہ اور پاکستان کی ریاستی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں، میاں شہباز شریف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط
سمجھ سے بالاتر ہے کہ سپریم کورٹ 30 فیصد کم استطاعت پر کیوں چل رہی ہے؟ خدشہ ہے کہ کہیں سپریم کورٹ غیر فعال ہی نہ ہو جائے، خط میں مؤقف
درخواست آئندہ دو ہفتوں میں سماعت کے لیے مقرر کی جائے، سپریم کورٹ
جب صدر نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھیجا تو کیا تفتیش نہیں کرانی چاہیے تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریک انصاف کے ہتھکنڈے ملکی سالمیت اور بقا کے لیے خطرہ ہیں، عدالت عظمیٰ میں قوسین فیصل ایڈووکیٹ کی دائر درخواست میں مؤقف
ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے میرٹ دیکھا گیا نہ ہی کوئی واضح طریقہ کار اپنایا گیا، تحریری حکمنامہ
حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہر حد تک جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کل کرے گا۔
دیکھنا ہوگا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو آرٹیکل 69 کے تحت تحفظ حاصل ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ آف پاکستان، سماعت آج ہو گی۔








