باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے مامون رشید شیخ کے نام پر غور کیا گیا۔
باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے مامون رشید شیخ کے نام پر غور کیا گیا۔
شریعت کورٹ کے عالم جج کے لئے فدامحمد خان کو شریعت کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
امان اللہ کنرانی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج کے خلاف ریفرنس سے وکلا سمیت عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے۔