بھارت کے متنازع قوانین: پاکستان کا دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا فیصلہDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 بھارت سٹیزن ایکٹ سے متنازع شقیں واپس لے، اقلیتوں کے حقوق غضب کرنے سے باز رہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔قومی اسمبلی میں منظور کردہ قراردادیں