’عمران خان اجازت دیں تو سندھ میں 48 گھنٹے میں تبدیلی آجائے گی‘July 1, 2019محمد ظریف0 فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانے والے سابق حکمران سب جیلوں میں ہوں گے کوئی باہر نظر نہیں آئے گا۔