عمران اسماعیل جس منصب پر ہیں انہیں غلط بیانی زیب نہیں دیتی، ترجمان سندھ حکومت
طیارہ حادثے سے ماڈل کالونی کے 19 گھروں کونقصان پہنچا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا ہے، مرتضی وہاب
وفاقی حکومت کی جانب سے مجھے ذمہ داری د ی گئی ہے، گورنرسندھ عمران اسماعیل
عید کے موقع پر ملازمین کو اجرت دینے کیلئے بس مالکان کے پاس پیسے نہیں ہیں، سینکڑوں بس ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز بے روزگار ہیں
کلینیکل ٹرائل کیےجانےوالےمریضوں میں سے 3 مریض ایسے تھےجن کا ٹیسٹ 9 دن میں ہی منفی آ گیا جبکہ 4 مریض صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے۔
محکمہ کالج ایجوکیشن، کوآپریٹو، ثقافت، اسپیشل ایجوکیشن، جنگلات کے محکمے شامل، نوٹیفکیشن جاری
تاجر کل سے اپنی مدد آپ کے تحت مال اور دکانیں کھولنے کیلئے تیار ہیں۔
کراچی میں آئرن، ٹمبر مارکیٹ سمیت لائٹ ہاؤس نے کام دوبارہ شروع ہو گیا۔
کھلنے والے سرکاری دفاتر میں محکمہ اوقاف ،انسانی حقوق اور صنعت و تجارت کے محکمے شامل ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ائرپورٹ پر اسکریننگ صوبائی حکومت کی ذمہ داری نہیں تھی۔
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ حکومتوں کے لیے الارمنگ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
سندھ حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ 390 صنعتی یونٹس کو ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
وفاق کو پتہ ہے سندھ کو پیسے دیں گے تو کرپشن ہو گی، رہنما پی ٹی آئی
عدالت نے ریمارس دیے کہ اسٹیشنری، الیکٹریشن اور دیگر کی عوام کو ضرورت پڑتی ہے ایسے کیسے کام چلے گا ؟
عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے بیان کے بعد درخواستیں نمٹا دیں۔













