بیشک گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا جائے لیکن کاروبار بند نہیں کریں گے، سندھ تاجر اتحد کا پریس کانفرنس سے خطاب

مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔
کاروباری معاملات بندش کے باعث بری طرح متاثر ہیں، سندھ تاجر اتحاد