شہباز تاثیر اور مقبول ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا
شہباز تاثیر اور مقبول ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا
شہباز تاثیر نے اس سے قبل فیشن ڈیزائنر ماہین غنی سے 2010 میں شادی کی تھی
سلمان تاثیرکو4جنوری 2011 کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا