پاکستانی باؤلر نے 16 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں
پاکستان چیمپئنز نے ٹاس جیت کے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
سعید اجمل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں
سابق کپتان یونس خان کو جونئیر کرکٹ ٹیم کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
اسپورٹس ایک ایسی چیز ہے جو دنیا کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے، سعید اجمل
میدان میں موجود امپائرائین گولڈ نے بھارتی بلے باز کو آؤٹ قرار دیا تھا لیکن سچن کی جانب سے ریویو لینے پر تھرڈ امپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس کے بعد سچن ٹنڈولکر نے پچاسی رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
ہاک آئی ریپلے میں گیند وکٹ کے قریب سے جاتی دکھائی دی۔
ہم نے بلے بازی اور باؤلنگ اچھی نہیں کی تو ہار گئے، سعید اجمل
اپنے تجربے کا فائدہ پاکستان کرکٹ کو پہنچانا چاہتا ہوں، سابق آف اسپنر







