ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے
جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتام کے بعد نئی دہلی میں سعودی ولی عہد کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔
ملاقات میں دو طرفہ امور اور پاک سعودی تعلقات کو مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
سعودی ولی عہد نے 21 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ روابط کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
شاہ سلمان نےمحمد بن سلمان کووزیراعظم مقررکرنےکاشاہی فرمان جاری کردیا ہے۔
سعودی ولی عہد نے پاکستان میں غیرمعمولی سیلاب کے باعث عوام کی قیمتی جانوں کے ضیاع اور ذریعہ معاش و املاک کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔
برطانیہ کے شاہی خاندان کے سعودی شاہی خاندان سے قریبی تعلقات رہے ہیں
دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق
رہنماوں نے امن و استحکام قائم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بات چیت کی
سعودی صحافی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا یہ پہلا ترکی کا دورہ ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
شہباز شریف نے ولی عہد کو یقین دلایا کہ پاکستان ہر وقت مملکت کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
فریقین کے درمیان ثالثی کی کوشش کرنے کے لیے تیار ہیں، سعودی ولی عہد














