قومی ایئر لائن کی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گی
شوہر یا بیوی ایک دوسرے کے موبائل فون کی تلاشی نہیں سکتے ایسا کرنا جرم ہے۔
حملے سعودی عرب کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، پاکستان سعودی عرب کیساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سعودی شہری بیرون ممالک آ جا سکیں گے جبکہ اقامے اور خروج کے ویزے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہو گی۔
پرویز خٹک کی سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو۔
سعودی عرب کی عدالت نے آٹھ افراد کو مجموعی طور پر 124 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘وزارت دفاع میں مشکوک مالی معاملات’ کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
سعودی سفیر کی شاہ محمودقریشی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
واٹس ایپ کے متبادل یہ ایپلیکیشن ایک سال کے اندر لانچ کر دی جائے گی۔
غیر ملکی ایئر لائنز کی سعودیہ آمد ورفت پر پابندی 29 ستمبر تک برقرار رہے گی، نوٹم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، یواین سیکریٹری جنرل کوخط لکھا، بھارت کوئی ناٹک رچا سکتا ہے،وزیر خارجہ
اتفاق رائے سعودی عرب کے سرمایہ کاری کے وزیر محمد خالد الفالح سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازکی ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی بھائی چارے اور محبت پر مبنی ہیں، وزیر ریلوے
سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے بعد شادیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان نے سعودی عرب پر حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔














