وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا اور عالمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا
سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار افراد ہی حج کرسکیں گے
جاری شاہی فرمان کے مطابق اقامہ ہولڈرز کی چھٹی کی مدت کو بھی بڑھا دیا گیا
وزرائے صحت و حج درپیش چیلنجوں کی روشنی میں آئندہ چند روز کے دوران امسال حج کا طریقہ کار واضح کریں گے۔
ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
سعودی عرب رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہے، وزارت حج و عمرہ
9 ہزار چھ سو دس افراد نے نیک خواہشات پر مبنی تحریریں لکھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا
کویت کے ویزے بزنس، فیملی اور ڈاکٹرز کے علاوہ پٹرولیم صنعت سے وابستہ افراد کیلیے بھی کھل گئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس
تین سال قبل تک سعودی عرب میں ایک کروڑ 26 لاکھ غیر ملکی آباد تھے اور یہ کل آبادی کا 38 فی صد بنتے ہیں۔
منظور شدہ ویکسینز میں موڈرنا، فائزر،جانسن اینڈ جانسن اور برطانیہ کی ایسٹرازینیکا شامل ہیں۔
متحدہ عرب امارات، امریکا، پرتگال اور آئرلینڈ کو سفری اجازت دی گئی ہے۔
فلائٹ661 نے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے دبئی کیلئے روانہ ہونا تھا
توسیع خود کار نظام کے تحت دو جون تک ہوگی
سعودی حکومت کا فیصلہ خوش آئندہ ہے، 18 سال سے کم عمر افراد حج نہیں کر سکیں گے۔
دونوں ممالک میں آدھے سے زیادہ کینسر میں مبتلا افراد کی عمریں 50 سال سے کم ہیں۔













