ترک صدر نے شاہ سلمان کو حج اور عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد بھی دی
تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں کسی توقف کے بغیر کرتے رہیں، ایوان ہائے صنعت و تجارت
سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ 2030 کی اٹلی کے ہمراہ مشترکہ میزبانی حاصل کرنا چاہتا ہے۔
یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔
اقساط آئندہ چار سے چھ ماہ کے دوران وصول کی جائیں گی، مویشی کے تاجروں نے پیشکش کردی
سعودی عرب میں خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب نے بلااجازت مسجد الحرام آنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیوں کا فیصلہ کر لیا۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق فیصلہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے کیا ہے۔
خوش نصیب افراد کا اعلان 25 جون کو کیا جائے گا
درخواستوں میں سے 60 فیصد مرد حضرات کی ہیں جب کہ 40 فیصد خواتین کی ہیں۔
دونوں افسران کا تعلق سفارتخانے کے ان شعبوں سے ہے جن کی ذمہ داری براہ راست عوام کو سہولت فراہم کرنا تھی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
پاکستان، بنگلا دیش اور بھارت پر تاحال سعودی سفری پابندیاں عائد
احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے حج پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
یکم اگست سے ضروری ہوگا کہ مالز میں آنے والوں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراک لے چکے ہوں، سعودی عرب کی وزارت تجارت














