عمران خان کی پوری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، فرح گوگی کی کرپشن کا سراغ بھی بنی گالہ سے ملتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان کی معاشی مدد کے طور پر پیٹرولیم کی فنانسنگ بڑھانے پر اتفاق
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک تیس روزوں پر مشتمل ہوگا۔
حج درخواستیں یکم مئی سے 13 مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی
وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز بھی روضہ رسولﷺ پرحاضری دی تھی
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے
وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا
یہ فلائٹ جدہ نہیں سسلی جارہی ہے۔ سینیٹر
شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے مؤ ثر سفارشات مرتب کی جائیں، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
21اپریل سے تہران اور ریاض کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج کوٹے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں مجموعی طور پر دس لاکھ افراد حج بیت اللہ کریں گے۔
یمن میں ترقی اور وہاں کے بینکنگ سیکٹر کی مدد کے لیے امداد کا اعلان کیا گیا۔
یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کیا اور اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیئے
پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔














