کراچی میں پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئیSeptember 25, 2019دانش علوی0 پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا معرکہ شروع ہونے کو ہے۔ سیکیورٹی انتظامات اور دیگر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔