ہالینڈ: سرکلر رن وے پر آزمائشی پروازوں کی کامیاب لینڈنگDecember 16, 2020ویب ڈیسک0 رائل نیدرلینڈز ایرو اسپیس سنٹر کے انجینئر ہینک ہیزی لنک کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین کلومیٹر قطر پر مشتمل گول رن وے زیادہ موثر، مفید اور محفوظ ہو گا۔