رواں سال پنجاب کے عوام کیلئے آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیNovember 14, 2023ویب ڈیسک0 سرکاری گندم سے تیار 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1374 روپے ایکس مل قیمت مقرر