نواز شریف سات روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی طبیعت ابھی بھی ناساز ہے
سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع
مریم اورنگزیب کہتی ہیں قوم سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں جاری رکھے
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہونا شروع ہوگئے ہیں
اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم کے خون میں سفید خلیے چار ہزار کم ہو کر 22ہزار سے 18 ہزار پر آ گئے۔
ن لیگی رہنما عطاءللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹس بیرون ملک ماہرین کو بھجوا دی ہیں۔
مریم نواز کو کچھ دیر قبل اپنے والد نواز شریف کی عیادت کے لیے پے رول پر رہا کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کی اپنے والد سے ہفتہ وار ملاقات کل جیل کے بجائے آج اسپتال میں ہو گی۔ اس موقع پر انہیں بچوں، دادی، چچا شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت بھی ہو گی۔
سروسز اسپتال لاہور کے پرنسپل پروفیسر ایاز محمود کی سربراہی میں چھ رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا علاج کررہا ہے۔
سابق وزیراعظم کی صحت پہلے سے کچھ بہتر ہوئی ہے، ذرائع
‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’
محکمہ کی ہدایت کے مطابق ایمبولنس میں وینٹی لیٹر، ڈی فیبیلیٹر، ای سی جی، اور کارڈیک مانیٹر کی موجودگی لازمی ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دل کی بیماری کا علم ہونے کے باوجود سروسز اسپتال میں رکھا گیا۔
نواز شریف کو اسپتال یا جیل میں رکھنے کا معاملہ میڈیکل بورڈ کے سپرد کر دیا گیا۔













