کینو کی برآمد کا ہدف 3 لاکھ ٹن مقررDecember 10, 2019غیاث الدین0 رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ سے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا، صدرآل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز