ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کے سبب خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری سے خنکی میں اضافہ متوقع ہے
محکمہ موسمیات نے بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی بھی کی ہے
سمندری طوفان کے سبب ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے
بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ بارش کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔
شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی
گلگت بلتستان، کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
گزشتہ روز خیبرپختونخوا پنجاب گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی ۔
گزشتہ ہفتے میکسیکو میں شدید گرمی پڑی لیکن لوگ جب اتوار کی صبح جاگے تو 3 فٹ تک برفباری پڑ چکی تھی
تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولی جانے والی پاک چین سرحد پر ڈی جی این سی بریگیڈیئر اقبال عاصم نے سست گوجال پر پرچم کشائی کی۔












