اٹھارویں ترمیم پر بات کرنا صدر کے منصب کے خلاف ہے،اسفند یار ولی خانJuly 6, 2020ویب ڈیسک0 صدر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم پر بات ہو سکتی ہے، میڈیا پر ان کے حوالے سے چلنے والی خبریں افسوس ناک ہیں، سربراہ اے این پی