آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے
آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ فیول پر سبسڈی نہ دی جائے،وزیر خزانہ
اضافے کے نتیجے میں سبسڈی میں 20 ارب روپے کی کمی واقع ہو گی، نیپرا اعلامیہ
کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات
حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام وفاق اور صوبائی حکومتوں کی معاونت سے شروع ہو گا
اس وقت مڈل مین 3 سو سے لے کر 4 سو فیصد تک پیسہ بنا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
شوگر ملز نے آپس میں ملکر سٹے بازی کے ذریعے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔، عمران خان
ای سی سی اعلامیہ کے مطابق یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی بوری پر ایک ایک ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی
عمران خان کا حکومتی سبسڈی کے نظام کو مؤثر بنانے سے متعلق اجلاس سے صدارتی خطاب۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس اضافے کی منظوری دے دی گئی
رحیم یار خان سے آٹا سندھ میں اسمگل ہو رہا ہے، عبدالعلیم خان سینئر وزیر پنجاب
صوبے کی فلور ملوں سے 20 کروڑ روپے مالیت کی گندم بھی برآمد کی گئی ہے۔
سبسڈی کی رقم مکمل طور پر شفاف ہوتا کہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سہولت سے مستفید ہوسکیں، عمران خان














