عید قریب آتے ہی لاہور میں سبزی مافیا سرگرمJuly 10, 2020اسد خان0 سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی چکرا کر رکھ دیا، ٹماٹر ایک سو بیس روپے فی کلو تک جا پہنچا