سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاریMarch 19, 2025ویب ڈیسک0 عام مارکیٹ میں آلو 80 روپے کلو، پیاز 60 کی بجائے 90 روپے کلو میں فروخت کئے جا رہے ہیں