سارہ میک برائیڈ امریکہ کی پہلی خواجہ سرا سینیٹر منتخبNovember 4, 2020ویب ڈیسک0 سارہ میک برائڈ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور انہوں نے ریاست ڈیلاوئر سے سینیٹ کی نشست میں فتح حاصل کی ہے۔