سرفراز احمد کو خدشہ تھا کہ سیریز کا آخری میچ کھلا کر ان کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے.
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بلا خریدا ہے۔
ایلکس ہیلز کی وجہ سے سارا معاملہ خراب ہوا، شائقین نہ ہونے کہ وجہ سے بھی پی ایس ایل کا رنگ پھیکا پڑگیا، سابق کپتان
سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ڈومیسٹک کھیلنے کا مقصد فارم میں واپس آنا ہے۔
سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ضرور ہٹاتے لیکن ون ڈے میں تو اس نے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کو نمبر ون رکھا ہوا تھا۔ سابق کپتان کی بات چیت
بریڈ مین فاونڈیشن کے زیر اہتمام بریڈ مین میوزیم کی تیس سالہ تقریب سڈنی کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی۔
.مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کیخلاف کسی قسم کی سازش نہیں کی جارہی ، وہ پرفارم کرکے دکھائیں
ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے رہا ہوں، اپلائی کرنے سے قبل کرکٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دوں گا، سابق کپتان
دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیمیں وسیم اکرم سے مشورے لیتی رہتی ہیں اور ان مشوروں پر عمل کرتے ہوئے ان کے کھیل میں بہتری بھی نظر آئی ہے
مجھے کبھی اس طرح کی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، سابق کپتان
اس عمر میں انسان ویسے ہی بہت کمزور ہو جاتا ہے تاہم مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا جسم اسکین کینسر کا عادی ہو چکا ہے
2017 میں جب روی شاستری کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا گیا تھا تو ویرات کوہلی کی رائے لی گئی تھی
وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سینیٹر فیصل جاوید اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے۔
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست نے برینڈن میکولم کی پہلی پیش گوئی کو سچ ثابت کر دیا۔
تین وکٹوں کے باوجود محمد عامر کی بولنگ فارم کو لے کر فکر مند ہوں، سابق کپتان مصباح الحق














