سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاریAugust 23, 2022ویب ڈیسک0 پی اے سی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو مالم جبہ کیس اور بلین ٹری سونامی کے معاملہ پر طلب کر رکھا تھا۔