قواعد اور ضوابط پورے ہونے پر منگل کو شاہ محمود قریشی کے روبکار جاری ہوسکیں گے۔
حماس نے بھی حملے کے جواب میں اپنی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
لانگ مارچ میں کم لوگ ہیں تو سیکیورٹی واپس کیوں نہیں لیتے؟ فواد چودھری
سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو بھی آج ہیڈ کواٹر طلب کیا گیا، ذرائع ایف آئی اے
عمران خان نے کبھی لندن اور واشنگٹن جا کر اپنی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش نہیں کی، اسد عمر
امید ہے ہیلتھ کارڈ پر وفاقی حکومت تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔
مراسلہ آپ کی ناک کے نیچے سے نکل گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟
عمران خان جلد تیسری ٹیلی تھون کریں گے، سیلاب زدگان فنڈز عوام تک پہنچا رہے ہیں۔
جب سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کی گئی تو ان کے ساتھ بیٹھنے کا فائدہ نہیں، سابق وزیر خارجہ
کہتے ہیں ان ججز پر اعتماد نہیں، انہی کے فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں، سابق وزیر خارجہ
شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔
عوام کا مینڈیٹ راتوں رات چوری کرلیا گیا، امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے۔
حکومت نے 11 سو ارب کا جو ٹیکہ لگانا تھا وہ لگا دیا گیا۔
مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے جسے حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
ہم آگے بڑھے اور آج بھی آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔













